پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حیدر کې اغوا اور بعد مې قتل کې شدید الفاظ مې مذمت کرتې
کوٹہ : پ ر: پشتون ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کے حق میں ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پشتون بلوچ صوبے کے ینگ ڈاکٹرز پچہلے تین ہفتوں سے اھتجاج پر ہیں۔ جن کے مطالبات کو درست اور جایز ہیں۔ صوبایی گورنمنٹ کو پنجاب اور فیڈرل کی طرحقاءق کو پیش نظر رکحتے ہوءے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات جلد از جلد تسلیم کریں۔ تاکہ غیر مریض مشکلات سے دو چار نہ ہوں۔
پشتون ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی ینگ ڈاکٹرز کے شانہ بشانہ تحریک چلاینگے اور احتجاج میں شامل ہونیکا اعلان کرتا ہے۔
دریں اثنا پشتون ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی نے بولان میڈیکل کالج کے سینیر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حیدر کے اغوا اور بعد میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ قاتلوں کے گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے۔